لاہور میں بارش،تاحال گلیوں میں تالاب کا منظر،شہری بزدار سرکار کی جانب سے میٹرو کشتی کے منتظر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی، بزدار سرکار کی جانب سے نکاسی آب کے حوالہ سے انتظامات کے سارے دعوے ہوا میں نظر آئے، لاہور شہر کی سڑکیں، گلیاں پانی میں‌ ڈوب گئیں، بزدار سرکار نے پانی نکالنے کا حکم … لاہور میں بارش،تاحال گلیوں میں تالاب کا منظر،شہری بزدار سرکار کی جانب سے میٹرو کشتی کے منتظر پڑھنا جاری رکھیں