لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،بجلی غائب،سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش نے جل تھل ایک کر دیا، نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا،بارش کے بعد بجلی کا نظام بھی بیٹھ گیا۔ پنجاب کے ضلع چکوال میں چھتیں گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ … لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،بجلی غائب،سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں پڑھنا جاری رکھیں