لاپتہ خاتون کی بازیابی کیس، سپریم کورٹ نے ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کو بڑا حکم دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈی جی خان سے لاپتہ خاتون کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی سپریم کورٹ نے گمشدہ خاتون کی تلاش کیلئے چاروں صوبوں کو تعاون کا حکم دے دیا،ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ظفر اقبال سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ،ایڈیشنل آئی جی جنوبی … لاپتہ خاتون کی بازیابی کیس، سپریم کورٹ نے ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کو بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں