لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی قرارداد مسلم لیگ ن کی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ،قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال بد ترین اور انتہائی خراب … لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج پڑھنا جاری رکھیں