لاڑکانہ، سیشن کورٹ میں کرونا پہنچ گیا، بینک بھی سیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس لاڑکانہ میں بھی پھیل گیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں بھی دو کورونا کے مثبت کیسز سامنے آگئے، محکمہ صحت لاڑکانہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے اسٹینو شکیل سومرو کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا، آئی ٹی … لاڑکانہ، سیشن کورٹ میں کرونا پہنچ گیا، بینک بھی سیل پڑھنا جاری رکھیں