لڑکے نالائق،لڑکیاں آگے،اب یہ کام کرنے کو دل نہیں کرتا، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خواتین یونیورسٹی بنوائی تو لوگ میرے خلا ف ہوگئے ، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آج یونیورسٹی میں تنقید کرنے والوں کے بچے ہی پڑھ رہے ہیں،نئے سال کے آغاز پر کچھ کالجزمیں شفٹ کا نظام … لڑکے نالائق،لڑکیاں آگے،اب یہ کام کرنے کو دل نہیں کرتا، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں