ایل ڈی اے کو تالے لگا دیں اگر حکومت نے ایسی اتھارٹیز بنانی ہیں تو،عدالت کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رنگ روڈ اتھارٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت کا رنگ روڈ سے متعلق زیر التوا درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے حکومت پنجاب، ایل ڈی اے اوررنگ روڈ اتھارٹی کو جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا، لاہور ہائیکورٹ کے چیف … ایل ڈی اے کو تالے لگا دیں اگر حکومت نے ایسی اتھارٹیز بنانی ہیں تو،عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں