لبنان کا دنیا کے نقشے سے مٹ جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے : فرانسیسی وزیر خارجہ

پیرس : لبنان کا دنیا کے نقشے سے مٹ جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ،اطلاعات کے مطابق فرانس نے ایک بار پھر لبنان پر زور دیا ہے کہ حکومت کی جلد تشکیل اور ہنگامی اصلاحات کو یقینی بنایا جائے ،، اگر ایسا نہ کیا گیا لبنان کو دنیا کے نقشے سے مٹ جانے کا … لبنان کا دنیا کے نقشے سے مٹ جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے : فرانسیسی وزیر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں