لبنان کی وزیر اطلاعات نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لبنان کی وزیر اطلاعات نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا باغی ٹی وی : لبنان میں مظاہرین کے مطالبات اثر دکھانے لگے . لبنان کی وزیر اطلاعات منال عبدالصمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں منال عبدالصمد کا کہنا تھا کہ استعفیٰ سے قبل میں وزیر اعظم کو … لبنان کی وزیر اطلاعات نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا پڑھنا جاری رکھیں