لیجنڈ آف مولا جٹ کے خلاف درخواست خارج

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ لیجنڈ آف مولا جٹ رواں سال عیدا لفطر پر ریلیز کی جائے گی باغی ٹی کی رپورٹ کے مطابق مختلف ذرائع سے خبر سامنے آئی ہے کہ لیجنڈ آف مولا جٹ رواں سال عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی اس حوالے سے اس فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت … لیجنڈ آف مولا جٹ کے خلاف درخواست خارج پڑھنا جاری رکھیں