لاہورہائیکورٹ ،ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

لاہورہائیکورٹ کےانتظامی افسروں اورملازمین کےاثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے کی تاریخ بڑھانے کا مراسلہ جاری کر دیا ،مراسلہ میں کہا گیا کہ انتظامی افسر اور ملازمین 15 اکتوبر تک آمدن، اخراجات اور اثاثوں کی تفصیلات جمع … لاہورہائیکورٹ ،ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات طلب پڑھنا جاری رکھیں