لاہورجلسہ سے قبل گرفتاریوں کا آغاز، کس کو گرفتار کر کے ماڈل ٹاؤن تھانے منتقل کر دیا گیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے لاہور جلسے سے قبل پولیس نے گرفتاریاں شروع کر دی ہیں پی ڈی ایم جلسے سے قبل پولیس نے ڈی جے بٹ کو حراست میں لے لیا، باغی ٹی وی کو موصول ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈی جے بٹ کو پولیس … لاہورجلسہ سے قبل گرفتاریوں کا آغاز، کس کو گرفتار کر کے ماڈل ٹاؤن تھانے منتقل کر دیا گیا؟ پڑھنا جاری رکھیں