لاہور میں بھی بچوں کے اغوا کا سلسلہ رک نہ سکا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی بچوں کے اغوا کا سلسلہ رک نہ سکا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقہ تھانہ شالیمار کی حدود سے نامعلوم رکشہ سواروں نے بچے کو اغوا کیا،بچے کے نانا نے تھانے میں اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دے دی، نانا بشیر خان کے مطابق … لاہور میں بھی بچوں کے اغوا کا سلسلہ رک نہ سکا پڑھنا جاری رکھیں