لیاقت نیشنل ہسپتال کا کارنامہ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق خاتون کو کرونا مثبت قرار دیکر لاش ضبط کر لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں لیاقت نیشنل اسپتال انتظامیہ نے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق خاتون کو کورونا پازیٹیو ڈیکلئر لاش ضبط کرلی۔ عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روڈ ایکسڈنٹ میں جابحق ہونے والی مقبول کاکڑ کی … لیاقت نیشنل ہسپتال کا کارنامہ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق خاتون کو کرونا مثبت قرار دیکر لاش ضبط کر لی پڑھنا جاری رکھیں