لترپروگرام ہرصورت ختم ہونا چاہیے،رحمان ملک کی آئی جی پنجاب سے درخواست

رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حراست میں ہلاک صلاح الدین کےمعاملے پرآئی جی پنجاب نے بریفنگ دی،آئی جی پنجاب نے کمیٹی کو بتایا کہ چوری کے مقدمےمیں گرفتارصلاح الدین ہماری تحویل میں مرگیا،ایس ایچ اواورباقی افسران کےخلاف مقدمہ درج کیا، … لترپروگرام ہرصورت ختم ہونا چاہیے،رحمان ملک کی آئی جی پنجاب سے درخواست پڑھنا جاری رکھیں