لوگوں سے باپ دادا کی زمینیں چھینی جا رہی ہیں،ریاستی ادارے کرپشن میں ملوث ہیں، عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں اراضی ایکوائر کرکے سی ڈی اے کی معاوضہ کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سی ڈی اے وکیل سے استفسار کیا کہ متاثرین کو معاوضہ کب ادا کیا گیا؟ وکیل سی ڈی اے نے عدالت میں کہا کہ … لوگوں سے باپ دادا کی زمینیں چھینی جا رہی ہیں،ریاستی ادارے کرپشن میں ملوث ہیں، عدالت پڑھنا جاری رکھیں