لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت ،پاکستان نے بھارت کو احتجاج ریکارڈ کروایا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آہلو والیا کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا جہاں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو ڈاکٹر محمد فیصل نے طلب … لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب پڑھنا جاری رکھیں