سابقہ دورحکومت کے تحت چلنے والےلاہورکے9 زونزختم

لاہورصوبے میں نیا بلدیاتی ایکٹ نافذکردیا گیا ہےجس کے بعد پنجاب کے بلدیاتی نظام میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہوگئی ہیں، ادھر ایکٹ کے نفاذ کے بعد لاہور میں سابق شاہی خاندان کے زیرانتظام چلنےوالے سب سے بڑے شہر میں‌ بڑے پیمانے پر تبدیلیاں دیکھی جارہی ہیں،بلدیاتی ایکٹ 2019ء کے نفاذ کے بعد … سابقہ دورحکومت کے تحت چلنے والےلاہورکے9 زونزختم پڑھنا جاری رکھیں