لوکل گورنمنٹ بل، گورنر پنجاب نے دستخط کر دئیے

گورنر پنجاب چودھری سرور نے پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کر دئیے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دئیے ہیں. مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسملی سپیکر پنجاب اسمبلی کے بیٹے مونس الہیٰ نے اس بل کی مخالفت کی … لوکل گورنمنٹ بل، گورنر پنجاب نے دستخط کر دئیے پڑھنا جاری رکھیں