لاک ڈاؤن ،مزدور نے چوری کر کے مالک کے نام لکھا معافی نامہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے اور لاک ڈاؤن میں مزدور دوسرے علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں جو ٹرین کی بحالی کے باوجود گھر واپس جانے کے لئے کرایہ نہ ہونے کی صورت میں پیدل اور سائیکلوں پر سفر کر رہے ہیں ایسے میں ایک … لاک ڈاؤن ،مزدور نے چوری کر کے مالک کے نام لکھا معافی نامہ پڑھنا جاری رکھیں