لاک ڈاؤن ایس او پیز کی خلاف ورزی، انتظامیہ متحرک،50 سے زائد دکانیں سیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی، تاجروں نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں، حکومت نے دکانیں سیل کرنا شروع کر دیں کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی، شاہ عالم مارکیٹ میں 45 جبکہ چونگی امرسدھو میں 7 … لاک ڈاؤن ایس او پیز کی خلاف ورزی، انتظامیہ متحرک،50 سے زائد دکانیں سیل پڑھنا جاری رکھیں