کورونا وائرس: لاک ڈاؤن سے کوئی فرق نہیں پڑا پچھلے دو سال سے قرنطینہ میں ہوں سونالی باندرے

بالی وڈ کی معروف اداکارہ سونالی باندرے کا کہنا ہے کہ ورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں لگے لاک ڈاؤن سے لوگ بےحد متاثر نظر آرہے ہیں تاہم انہیں اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑ رہا کیوں کہ اپنی بیماری کے دوران بھی وہ گھر میں ہی سارا وقت گزارا کرتی تھیں باغی … کورونا وائرس: لاک ڈاؤن سے کوئی فرق نہیں پڑا پچھلے دو سال سے قرنطینہ میں ہوں سونالی باندرے پڑھنا جاری رکھیں