لاک ڈاون کے دوران ای پے پنجاب ایپ کے استعمال میں بے تحاشا اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاک ڈاون کے دوران ای پے پنجاب ایپ کے استعمال میں بے تحاشا اضافہ ہوا ای پے پنجاب ایپ سے صرف جولائی میں 5 لاکھ سے زائد ٹرانزیکشنز ہوئیں،جولائی میں ای پے سے 1 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد ریکارڈ محصولات وصول ہوئی ہیں، ای پے سے … لاک ڈاون کے دوران ای پے پنجاب ایپ کے استعمال میں بے تحاشا اضافہ پڑھنا جاری رکھیں