لاک ڈاون کے دوران سب سے زیادہ ریلیف مزدورطبقہ کو دیا گیا، صوبائی وزیر لیبر کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان نے کہا ہے کہ حکومت کے بنیادی اقدامات کی بدولت کورونا وائرس کے کیسزمیں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ صوبائی وزیر لیبرانصرمجیدخان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون کے دوران سب سے زیادہ ریلیف مزدورطبقہ کو دیا گیا۔اپوزیشن کی جانب … لاک ڈاون کے دوران سب سے زیادہ ریلیف مزدورطبقہ کو دیا گیا، صوبائی وزیر لیبر کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں