لوگ مرتے ہیں، یہ جا کر ضمانت کرا لیتے ہیں،لوگوں کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ چیف جسٹس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کراچی میں بجلی کے مسلے کے حل سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے اور اٹارنی جنرل کے ذریعے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا مستقل حل نکالے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج جب سماعت شروع … لوگ مرتے ہیں، یہ جا کر ضمانت کرا لیتے ہیں،لوگوں کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں