لندن پولیس کی الطاف حسین کی گرفتاری کی تصدیق

لندن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے Man arrested in connection with speeches https://t.co/55KrQhXPM3 pic.twitter.com/B4VBo3EEK0 — Metropolitan Police (@metpoliceuk) June 11, 2019 باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسکارٹ لینڈ یارڈ پولیس نے الطاف حسین کی گرفتاری سے متعلق اعلامیہ جاری کیا … لندن پولیس کی الطاف حسین کی گرفتاری کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں