لو بلڈ پریشر کی وجوہات اور علامات

جب انسان کا سسٹولک پریشر نارمل دسے کم ہو جاتا ہے تو بلڈ پریشر گر جاتا ہے اس صورت میں خون دل دماغ اور گردوں کو مناسب مقدار میں سپلائی نہیں ہوتا اسے لو بلڈ پریشر کہتے ہیں لو بلڈ پریشر کی کئی وجوہات ہوتی ہیں شراب نوشی سے بلڈ پریشر کم ہو جاتا ہے … لو بلڈ پریشر کی وجوہات اور علامات پڑھنا جاری رکھیں