ایم ایم عالم ، بھارت یہ نام یاد رکھے، ہر پاکستانی ایم ایم عالم ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ میں بہترین صلاحیتوں کے حامل افراد شامل ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مسرور ائیر بیس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ میں بہترین صلاحیتوں کے حامل افراد شامل ہیں ،ایم ایم … ایم ایم عالم ، بھارت یہ نام یاد رکھے، ہر پاکستانی ایم ایم عالم ہے، وزیراعلیٰ سندھ پڑھنا جاری رکھیں