میں مداحوں کے لئے پی ایس ایل فائیو کا ترانہ بنانے کے لئے تیار ہوں علی ظفر

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار اور پی ایس ایل کے پہلے، دوسرے اور تیسرے ایڈیشن کے لئے کامیاب ترانے دینے والے علی ظفر کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی عوام یہ چاہتی ہے کہ میں پی ایس ایل کا ترانہ بناؤں تو میں اپنی کوشش کرنے کے لیے تیار ہوں کیونکہ ان کے لیے … میں مداحوں کے لئے پی ایس ایل فائیو کا ترانہ بنانے کے لئے تیار ہوں علی ظفر پڑھنا جاری رکھیں