مدرسہ دھماکہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں ہونے والے دھماکے پر ن لیگی رہنما مریم نواز نے واقعہ کی مذمت کی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پشاور مدرسہ دھماکہ دل دہلا دینے والا واقع ہے۔بالخصوص بچوں کو ہونے والے نقصان نے … مدرسہ دھماکہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں