مدرسہ ویڈیو سیکنڈل، مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت پر ہوئی سماعت

مدرسہ ویڈیو سیکنڈل، مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت پر ہوئی سماعت سیشن عدالت، مدرسے کےطالب علم سے بدفعلی کے ملزم عزیزالرحمان کی درخواست ضمانت پر سماعت.ہوئی عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی. عدالت نے وکلا کو بحث کے لیے طلب کر لیا ،عدالت نے مدعی صابر شاہ کے وکیل … مدرسہ ویڈیو سیکنڈل، مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت پر ہوئی سماعت پڑھنا جاری رکھیں