ماہرہ خان کی بیٹی ہوتی تو اس کا کیا نام رکھتیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ اگر میری بیٹی ہوتی تو اس کا نام رانیہ رکھتی۔ باغی ٹی وی : عالمی شہرت یافتی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہریار نامی صارف کا ٹوئٹ اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا جس … ماہرہ خان کی بیٹی ہوتی تو اس کا کیا نام رکھتیں؟ پڑھنا جاری رکھیں