پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی عائزہ سے شادی کی خواہش

ماہرہ خان اور عائزہ خان کو کسی تعارف کی ضرورت نہیں- یہ دونوں بے حد باصلاحیت اور حیرت انگیز اداکارہ ہیں۔ جب کہ ماہرہ نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی ہے ، عائزہ نے محض اپنے ڈراموں کے پاکستانیوں سمیت دنیا بھر میں مداحوں کے دل جیت لئے ہیں۔ باغی ٹی وی … پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی عائزہ سے شادی کی خواہش پڑھنا جاری رکھیں