ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا شہریوں نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے ساتھ مارگلہ ایونیو کی تعمیر کو چیلنج کیا مارگلہ ایونیو کی تعمیر پہلے شروع کی ماحولیاتی منظوری کی درخواست بعد میں کی گئی، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے … ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں