میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول زرداری کی سربراہی میں پارلیمان میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا، قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں خواتین صحافیوں سے سوشل میڈیا پر ہراسانی کا معاملہ زیرغورآیا،قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سینئر سٹیزن اور ہراسانی سے متعلق … میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی پڑھنا جاری رکھیں