میں نے یہ کام کیا اسلئے میرے خلاف مقدمات بنائے جا رہے ہیں، آصف زرداری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں پارک لین ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی سابق صدر آصف علی زرداری ایک بار پھر ویڈیو لنک پر آگئے،آصف زرداری نے کہا کہ میں کچھ کہنا چاہتا ہوں،جس پر احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کہا کہ آپ کچھ بھی … میں نے یہ کام کیا اسلئے میرے خلاف مقدمات بنائے جا رہے ہیں، آصف زرداری پڑھنا جاری رکھیں