میں اپوزیشن لیڈر،ن لیگ کا صدر،فرد جرم نہیں مانتا، شہباز شریف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد کیس کی سماعت ہوئی شہباز شریف کو جیل حکام نے عدالت میں پیش کیا، شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ آج فرد جرم عائد نہ کریں جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایک طرف آپ کہتے … میں اپوزیشن لیڈر،ن لیگ کا صدر،فرد جرم نہیں مانتا، شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں