کامیڈین محمود کے والد، کریکٹرایکٹر اور ڈانسر ممتاز علی کی 46 ویں برسی آج

[advanced_iframe src=”//www.tinywebgallery.com/blog/advanced-iframe” width=”100%” height=”600″]بھارتی فلمی صنعت کے ماضی کے کریکٹرایکٹر اور ڈانسر ممتاز علی کی 46ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔بھارتی فلمی صنعت کے ابتدائی دور میں اداکارہ کا ڈانس کرنا معیوب سمجھا جاتا تھا اس لئے تقریباً ہر فلم میں ایک مرد ڈانسر کا کردار ضرورشامل کیا جاتا تھا۔یہ سلسلہ تقسیم ہند کے … کامیڈین محمود کے والد، کریکٹرایکٹر اور ڈانسر ممتاز علی کی 46 ویں برسی آج پڑھنا جاری رکھیں