مندر گرانے والے ملزمان بارے سپریم کورٹ نے دیا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق اور کرک واقعہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے اپنے خرچ پر سمادھی کی تعمیر شروع کی ہے،خیبرپختونخوا حکومت نے سمادھی کی از سر نو تعمیر کیلئے 20 … مندر گرانے والے ملزمان بارے سپریم کورٹ نے دیا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں