مندر کی تعمیر کے فیصلے کو فوری واپس لیا جائے،پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں مندر تعمیر کئے جانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی، قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی کنول پرویز چودھری نے جمع کروائی، قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ اسلام عالمگیر مذہب ہے اورقرآن مکمل ضابطہ … مندر کی تعمیر کے فیصلے کو فوری واپس لیا جائے،پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع پڑھنا جاری رکھیں