مندر کی مسماری، چیف جسٹس کا از خود نوٹس، کس کس کو طلب کر لیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد نے کرک میں مندر جلائے جانے کا نوٹس لے لیا چیف جسٹس نے 5 جنوری کو کرک میں مندر جلانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ،عدالت نے چیف سیکریٹری اور آئی جی کے پی کو 4 جنوری کو رپورٹ جمع کرانے کا … مندر کی مسماری، چیف جسٹس کا از خود نوٹس، کس کس کو طلب کر لیا؟ پڑھنا جاری رکھیں