مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں نمٹا دی گئیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواستوں پر سماعت کی،عدالت نے کہا کہ اس نوعیت کی درخواستیں پہلے ہی غیر موثر ہو چکی ہیں، جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ فی الوقت … مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں، عدالت نے فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں