منگنی کی تقریب سے چند گھنٹے قبل بختاور نے جاری کیا اہم پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کی آج منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس مین ہونی ہے منگنی سے قبل بختاور کا کہنا تھا کہ آج میرے لیے جذباتی دن ہے،تمام لوگوں کی دعاؤں اور محبتوں پر ان کی مشکورہوں، پیپلز پارٹی کے وہ لوگ جن کو … منگنی کی تقریب سے چند گھنٹے قبل بختاور نے جاری کیا اہم پیغام پڑھنا جاری رکھیں