تعلیمی اداروں میں منشیات کی فروخت کے کون ذمہ دار ، جانیے پول رپورٹ

باغی پول کے نتائج سامنے آ گئے، اس دفعہ پوچھا گیا سوال "تعلیمی اداروں کے باہر منشیات کی فروخت کو روکنے میں ناکامی کا زمہ دارکون ؟” سوال کا جواب دیتے ہوئے 65 فیصد قارئین نے کہا کہ پولیس تعلیمی اداروں کے باہر منشیات کی فروخت کو روکنے میں ناکامی کی ذمہ دار ہے . … تعلیمی اداروں میں منشیات کی فروخت کے کون ذمہ دار ، جانیے پول رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں