منشا پاشا کا ملک کی حالیہ صورتحال میں تقریبات کے انعقاد پر برہمی کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا لاہور کی جانے ولی پارٹیوں اور شادیوں کی تقریبات کی ویڈیو دیکھ کا پریشان ہو گئیں باغی ٹی وی : اداکارہ منشا پاشا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ انہوں نے لاہور میں شادی کی تقریبات کی ویڈیوز دیکھیں جہاں … منشا پاشا کا ملک کی حالیہ صورتحال میں تقریبات کے انعقاد پر برہمی کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں