منشیات کیس، رانا ثناءاللہ کے بعد ایک اور بڑی گرفتاری، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی

منشیات کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی راناثناءاللہ کے پرسنل سیکرٹری طارق جانباز کو گرفتار کر لیا گیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طارق جانبازکوآصف بٹ اورعمران بٹ قتل کیس میں گرفتارکیاگیا ہے،راناثنااللہ کا داماد رانا شہریار پہلے ہی قتل کیس میں گرفتارہے ،پولیس نے طارق جانبازکوتفتیش کیلئے … منشیات کیس، رانا ثناءاللہ کے بعد ایک اور بڑی گرفتاری، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی پڑھنا جاری رکھیں