مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس نے دو حریت رہنما گرفتار کر لیے
مقبوضہ کشمیر میں ، بھارتی پولیس نے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماوں غلام نبی سمجھی اور منظور احمد غازی کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی ریاستی دہشت گردی ، 2کشمیری شہید پولیس نے غلام نبی سمجھی کو تھانہ بیج بہار ہ اور منظور احمد غازی کو اسلام آباد قصبے کے پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا … مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس نے دو حریت رہنما گرفتار کر لیے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں