مقبوضہ کشمیر کی سیاحتی صنعت کو زبردست دھچکا…. کیسے لگا

وادی کشمیر میں حکومت کی طرف سے 2 اگست کو جاری کی گئی ایڈوائزری اور 5 اگست کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد یہاں کے سیاحتی شعبے کو ایک زبردست دھچکا لگا ہے۔ وادی کے تمام سیاحتی مقامات پر واقع ہوٹل بند یا خالی ہیں اور سری نگر … مقبوضہ کشمیر کی سیاحتی صنعت کو زبردست دھچکا…. کیسے لگا پڑھنا جاری رکھیں