مقبوضہ کشمیر میں جاری انٹرنیٹ سروس کی بندش نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

مقبوضہ کشمیر میں جاری انٹرنیٹ سروس کی بندش کا دورانیہ پچھلی تمام حدوں کو کراس کر گیا ہے۔د کن ہیرالڈ نے سرکاری اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سروس 5اگست کو بند کی گئی تھی۔ اتوا رکے دن سروس کو بند ہوئے 840گھنٹے ہو چکے تھے۔ ایمنیسٹی انٹر نیشنل نے … مقبوضہ کشمیر میں جاری انٹرنیٹ سروس کی بندش نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے پڑھنا جاری رکھیں