مرد دوسری شادی کیوں کرتا ہے? خلیل الرحمن قمر کا جواب

معروف ڈرامہ نگار اور مصنف خلیل الرحمن قمر مرد کی دوسری شادی کرنے کا سارا الزام عورت پر ڈالتے ہوئے کہا کہ مرد سے نہیں بلکہ عورت سے پوچھیں وہ ایک ایسے مرد سے شادی کیوں کرتی ہے جو پہلے سے شادی شدہ ہو نجی چینل میں انٹر ویو کے دوران میزبان نے خلیل الرحمن … مرد دوسری شادی کیوں کرتا ہے? خلیل الرحمن قمر کا جواب پڑھنا جاری رکھیں